200۔ شکست سے مت گھبرائیں

اِذَا لَمْ يَكُنْ مَا تُرِيْدُ فَلَا تُبَلْ مَا كُنْتَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۶۹) اگر حسب منشا تمہارا کام نہ بن سکے تو پھر جس حالت میں ہو، مصروف رہو۔ انسان ہمیشہ دل میں بے شمار خواہشیں اور آرزوئیں رکھتا ہے اور جب کوئی خواہش پوری نہیں ہوتی تو غمزدہ اور مایوس ہو جاتا ہے۔ خاص … 200۔ شکست سے مت گھبرائیں پڑھنا جاری رکھیں